لاہور قلندرز کی شاندار بولنگ، پشاورزلمی کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

18

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24 ویں میچ میں پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے جس نے 11 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنا لئے ہیں۔ اور اس وقت ایک اچھی پوزیشن میں ہے