عمران طاہر نے کولن منرو کو آوٹ کرکے خوشی منائی تو بلے باز نے آگے سے ایسی بات کہہ دی کہ عمران طاہر بھڑک اٹھے

114

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹسمین کولن منرو نے ملتان سلطانز کے لیگ سپنر عمران طاہر کو جو کر کہنے کا اعتراف کر لیا۔ اتوار کے روز راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے دوران عمران طاہر نے


اتوار کے روز راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے دوران عمران طاہر نے پانچویں اوور میں کولن منرو کو آوٹ کیا اور اپنے مخصوص انداز میں وکٹ لینے کی خوشی منائی۔کولن منرو کو عمران طاہر کے جشن منانے کا انداز اس قدر برا لگا کہ وہ طیش میں آ گئے اور بولر کو

وہ طیش میں آ گئے اور بولر کو جوکر قرار دے دیا۔کولن منرو نے عمران طاہر سے ہوئی گرما گرمی پر کہا کہ جس طرح کا انہوں نے جشن منایا، میں وہ سب دیکھ رہا تھا اور میں نے انہیں جوکر کہہ دیا، لیکن وہ اسے غلط سمجھ بیٹھے اور اس کے جواب میں بولر نے جو کچھ کہا وہ آپ نے دیکھا۔کولن منرو نے کہا کہ عمران طاہر کے جواب پر انہوں نے کوئی ردعمل نہیں دیا اور معاملے کو رفع دفع کیا۔