میں کھیلنے کیلئے تیار ہوں، آسٹریلیا میں عبرتناک شکست کے بعد فاسٹ باﺅلر میدان میں آ گیا

50

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان خان شنواری نے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ نے بہترین اننگز کھیلی ہے، کینگروز کیخلاف اگر ہماری باﺅلنگ لائن لینتھ پر ہوتی تو نتائج مختلف آتے، محمد عباس ایک بہترین باﺅلر ہیں مگر انہیں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔