کتنے غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کیلئے پاکستان آنے کی حامی بھر لی؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

77

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
انٹرنیشنل مصروفیات کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو یقین ہے کہ بڑے بڑے نام اس بار بھی پی ایس ایل کھیلنے ضرور آئیں گے البتہ اے بی ڈویلیئرز اس بار لیگ کا حصہ نہیں ہوں گے کیونکہ وہ پہلے ہی معذرت کر چکے ہیں۔ کھلاڑیوں کے چناؤ کی تقریب 6 دسمبر کو لاہور میں ہو گی۔ پانچویں ایڈیشن کیلئے اب تک 150 غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کیلئے حامی بھر لی ہے۔