محمد حفیظ کا بڑا خواب پورا ہو گیا، انگلینڈ کیا کرنے جا رہے ہیں؟ مداحوں کیلئے خوشخبری آ گئی

116

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
مایہ ناز پاکستانی آل راﺅنڈر محمد حفیظ ٹی 20 بلاسٹ میں مڈل سیکس کی نمائندگی کی کریں گے جنہیں اس ٹیم میں ڈی ویلیئرز کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔ محمد حفیظ انگلش ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں شرکت


مایہ ناز پاکستانی آل راﺅنڈر محمد حفیظ ٹی 20 بلاسٹ میں مڈل سیکس کی نمائندگی کی کریں گے جنہیں اس ٹیم میں ڈی ویلیئرز کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔ محمد حفیظ انگلش ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے مڈل سیکس کو جوائن کریں گے۔ محمد حفیظ کو ابراہم ڈی ویلیئرز کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ جنوبی افریقی بلے باز آخری دو گروپ سٹیج میچز اور ناک آﺅٹ میں رسائی کی صورت میں دستیاب ہوں گے۔ د حفیظ پہلی بار کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے تاہم اس سے قبل وہ 2004ءاور 2005ءمیں لیور پول لیگ کی صورت میں انگلینڈ میں کلب کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ مایہ ناز پاکستانی آل راﺅنڈر محمد حفیظ ٹی 20 بلاسٹ میں مڈل سیکس کی نمائندگی کی کریں گے جنہیں اس ٹیم میں ڈی ویلیئرز کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔ محمد حفیظ پہلی بار کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے تاہم اس سے قبل وہ 2004ءاور 2005ءمیں لیور پول لیگ کی صورت میں انگلینڈ میں کلب کرکٹ کھیل چکے ہیں۔