شاہد آفریدی بھی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر بول پڑے، سیدھی سیدھی سنا دیں

81

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی ہے اور اس بھارتی اقدام کو پاکستان کی جانب سے مسترد کر دیا گیا ہے تاہم اب سابق سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی بھی اس پر بول پڑے ہیں ۔


بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی ہے تاہم اب سابق سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی بھی اس پر بول پڑے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے بھارتی اقدام پر ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو اقوامتحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقوق ملنے چاہئیں ، آزادی کا حق جس طرح ہم سب کو ہے ، اقوام متحدہ کو کیوں بنایا گیا اور یہ اب تک سو کیوں رہی ہے ؟ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت پر ظلم و ستم ڈھائے جارہے ہیں جس کا نوٹس لینا چاہیے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس میں اپنا کردارادا کرنا چاہیے ۔