امام الحق کے بعد شاہین آفریدی کی بھی تصویر سامنے آ گئی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

101

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی امام الحق کے لڑکیوں کے ساتھ مبینہ پیغامات منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ برپا ہے اور ہر کوئی اپنی رائے کا اظہار کرنے میں مصروف ہے۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’فریحہ‘ نامی صارف نے امام الحق کی مبینہ واٹس ایپ چیٹ کے سکرین شاٹس شیئر کی اور ساتھ ہی بتایا کہ امام الحق ایک ہی وقت میں سات سے آٹھ لڑکیوں کیساتھ تعلقات قائم رکھے ہوئے تھے اور اب مذکورہ لڑکی نے شاہین آفریدی کے بارے میں حقائق سامنے لانے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کی ایک تصویر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ کسی کیساتھ ویڈیو چیٹ کر رہے ہیں اور اس دوران وہ سکرین کی جانب دیکھتے ہوئے بوسہ بھی دے رہے ہیں۔ مذکورہ لڑکی کا کہنا ہے کہ امام الحق اکیلے کرکٹر نہیں ہیں بلکہ اگلے مرحلے میں شاہین آفریدی کے بارے میں حقائق سامنے لاﺅں گی